کھیل کی دنیا
ملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائش
کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین میزبان تابش ہاشمی نے پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے انوکھی فرمائش کردی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم…
“ارشد ندیم کا گولڈ میڈل بابراعظم اور ٹیم کے ریکارڈز سے زیادہ بھاری ہے”
قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کا گولڈ میڈل، پاکستانی ٹیم اور کپتان بابراعظم کے ریکارڈز پر بھاری ہے۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں مینز جیولین تھرو مقابلے…
پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم کو کیا انعامات ملیں گے؟ تفصیل جانیے
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے ارشد ندیم کیلئے انعامات کی برسات ہوچکی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر انکی فین فالوئنگ میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے…
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگا
کراچی: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو آج شب گولڈ میڈل دیا جائے گا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود کے مطابق پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں میڈل پہنانے کی تقریب…
اولمپیئن ارشد ندیم نے قوم کیلیے گولڈ میڈل کو یوم آزادی کا تحفہ قرار دیدیا
کراچی: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی اولمپیئن ارشد ندیم نے گولڈ میڈل کو قوم کے لیے یوم آزادی کا تحفہ قرار دیے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام جاری کرتے ہوئے ارشد ندیم نے…
ارشد ندیم کا اولمپکس میں ریکارڈ، پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیا۔ دفاعی چیمپئن بھارتی نیرج چوپڑا 89.45 میٹر کی تھرو…
ارشد ندیم! پاکستان کے میڈل کی واحد امید
پیرس اولمپکس میں پاکستان کی آخری امید اولمپئین ارشد ندیم آج (جمعرات) جیولین تھرو کے ایونٹ میں میڈل کیلئے میدان میں اتریں گے۔ ایونٹ کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 11 بجے شیڈول ہے، جس میں دفاعی چیمپئین…
پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید، ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغام
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پیرس اولمپکس میں شریک جیولین تھرو اسپیشلسٹ ارشد ندیم کو خصوصی پیغام بھیج دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جیولین اسٹار کی حمایت کی…
بنگلادیش میں مظاہرے؛ پولیس کی گولی سے قومی ٹیم کے فٹبالر زخمی
بنگلادیش کی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی حسین بادشاہ ملک میں جاری غیر مستحکم صورتحال کے درمیان پولیس کے ہاتھوں زخمی ہوگئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر بنگلادیشی فٹبال ٹیم کے پلئیر حسین بادشاہ نے اپنی تصویر کیساتھ…
پیرس اولمپکس؛ ‘کوکین خریداری کا الزام’ آسٹریلوی ہاکی کھلاڑی گرفتار
پیرس اولمپکس کے دوران آسٹریلیوی مینز ہاکی ٹیم کے پلئیر کو کوکین خریداری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ای ایس پی این کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی مینز ہاکی ٹیم کے پلئیر ٹام کریگ کو کوکین خریداری کے الزام…