پرتھ ٹیسٹ؛ فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائی میدان بدر

پرتھ: پرتھ ٹیسٹ کے دوران فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائیوں کو اسٹیڈیم بدر کر دیا گیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا میں پرتھ ٹیسٹ کے دوران فلسطین کے حق میں بینر لہرانے والے 2 تماشائیوں کو اسٹیڈیم بدر مزید پڑھیں

پرتھ میں کم شائقین؛ ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل پر سوال اٹھنے لگے

پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے میچ میں تماشائیوں کی کم تعداد کے باعث ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل پر ہی سوالات اٹھائے جانے لگے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلوں ہزاروں خالی نشستوں کے سامنے ہوا، اتوار کے روز مزید پڑھیں

’’ورچوئل ایڈورٹائزنگ‘‘ کا حکومت نے نوٹس لے لیا

کراچی: پرتھ ٹیسٹ میں ’’ورچوئل ایڈورٹائزنگ‘‘ کا حکومت نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان میں ’’سیروگیٹ ایڈورٹائزنگ‘‘ پر پابندی کے بعد جوئے کی کمپنیز نے نئی راہیں تلاش کر لی ہیں، پرتھ ٹیسٹ کے دوران میدان میں کوئی اشتہار پینٹ نہیں مزید پڑھیں

سرفراز، شاہین کی پرفارمنس پر رمیز راجا نے سوال اٹھادیا

سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کی پلئینگ الیون میں شمولیت پر سوال اٹھادیا۔ پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں یکطرفہ شکست پر سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز مزید پڑھیں

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پرتھ: سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ورلڈریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستانی بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ورلڈریکارڈ قائم کردیا، وہ طویل طرز کی 146 سالہ تاریخ میں لگاتار 15 اننگز میں 20 یا اس مزید پڑھیں

سلمان علی آغا بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں پڑگئے، کلائیوں کا معائنہ

پرتھ: بیٹر سلمان علی آغا بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے۔ پرتھ ٹیسٹ میں سلمان علی آغااپنے بریسلٹ کی وجہ سے مشکل میں آگئے، امپائرز نے 2 مرتبہ آستینیں اوپر کروا کر ان کی کلائیوں کا جائزہ لیا، مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران میلہ سجانے کا اعلان

میلبرن: آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کردیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبرن کرکٹ گراونڈ (ایم سی جی) کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلہ کا مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ؛ ارجنٹینا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کی 8 ویں پوزیشن

کوالا لمپور: ملائیشیا کے شہر کوالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی ساتویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ارجنٹینا کی جانب سے کھیل کے چھٹے منٹ میں مزید پڑھیں