کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1045 خبریں موجود ہیں

ویمنز ایشیاکپ؛ سیمی فائنل میں شکست کے بعد کپتان ندا ڈار کا بیان آگیا

ویمنز ایشیاکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا بیان آگیا۔ گزشتہ روز میزبان سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ کے فائنل…

ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ؛ حسن علی نے قلعی کھول دی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔ گزشتہ برس دورہ آسٹریلیا میں سال 2023 اور فروری 2024 تک ٹیم ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں سرانجام دینے والے محمد حفیظ…

شعیب ملک نے سرجری کی مخالفت کردی

کراچی: شعیب ملک نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کسی بھی طرح کی سرجری کرنے کی مخالفت کر دی، ان کا کہنا ہے کہ سرجری تو تب ہونی چاہیے جب آپ کے پاس بہت کچھ موجود ہو، ہمارے پاس تو کچھ…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان بلے باز بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے۔ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ…

بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار

کراچی: چیمپئنز ٹرافی کیلیے بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار دے دی گئی،بطور میزبان پی سی بی نے شیڈول اور فارمیٹ جمع کرا دیا،اسے شریک ممالک کو پیش کر کے بحث کے بعد حتمی…

کوہلی کی میٹرک کی مارک شیٹ؛ کس مضمون میں کتنے نمبر؟ جانیے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی میڑک کی مارک شیٹ سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر (سیوئیر کنوینٹ) نامی ہیڈل نے سابق کپتان بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی…

“دو طرفہ سیریز کیلئے کوئی بات چیت نہیں ہوئی! بھارتی میڈیا کا دعویٰ”

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کو دوطرفہ سیریز کھیلنے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔ بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکا میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی…

پیرس اولمپک؛ کھیلوں کے مقابلے افتتاح سے قبل بدھ کو شروع ہوجائیں گے

کراچی: پیرس اولمپک گیمز 2024ء کا باقاعدہ آغاز جمعہ سے ہوگا لیکن کھیلوں کے مقابلے دو روز قبل بدھ سے ہی شروع ہوجائیں گے۔ شیڈول کے مطابق 33 ویں اولمپک گیمز کا آغاز مردوں کے فٹبال ٹورنامنٹ سے ہوگا، بدھ…

“بال ٹیمپرنگ؛ چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آیا تو بتاؤں کیسے ریوس سوئنگ ہوتا ہے”

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے سابق لیجنڈری کرکٹر و کپتان انضمام الحق کے بال ٹیمپرنگ سے متعلق اٹھائے گئے سوال کا جواب دیدیا۔ ایک مقامی یوٹیوب پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی فاسٹ بولر محمد…

سابق بھارتی کپتان کو بالرز کے باؤنڈری پر پانی و ریفریشمنٹ پر بھی اعتراض

سابق بھارتی کرکٹر و کپتان سنیل گواسکر نے بولرز کی عادتوں کے خلاف اپنے رائے کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے باؤنڈری لائن پر بالرز کے ریفریشمنٹ لینے پر تنقید کرتے…