کھیل کی دنیا
وزیر کھیل سندھ کا ارشد ندیم کے لیے کیش ایوارڈ کا اعلان
Post Views: 19 کراچی: وزیر کھیل امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے اولمپئین ارشد ندیم کے لیے کیش ایوارڈ کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کامحکمہ کھیل پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو ایونٹ میں اولمپک ریکارڈ کے ساتھ گولڈ…
پیرس اولمپکس کی شاندار اور یادگار اختتامی تقریب
Post Views: 4 پیرس: کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے میلہ اولمپکس اپنی تمام تر رعنائیوں اور دلکشی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، پیرس کے اسٹیڈ ڈی فرانس اسٹیڈیم میں اولمپکس 2024 کی شاندار اختتامی تقریب منعقد کی…
کوہ پیما مراد سد پارہ براڈ پیک سر کرنے کے بعد جان کی بازی ہار گئے
Post Views: 13 اسلام آباد: معروف ریکارڈ یافتہ پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ بلند ترین چوٹی ’’براڈ پیک‘‘ سر کرنے کے بعد جاں بحق ہوگئے۔ کوہ پیما مراد سد پارہ کی لاش جاپانیز بیس کیمپ پہنچا دی گئی ہے،…
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، سپورٹ پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں۔ ارشد ندیم
Post Views: 7 لاہور: قومی ہیرو ارشد ندیم نے وطن واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور سپورٹ کرنے پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں۔…
انعامات کی برسات ارشد ندیم ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے
Post Views: 8 پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے ارشد ندیم بھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریڈار پر آگئے۔ اولمپئین ارشد ندیم پر اولمپکس میں طلائی کا تمغہ جیتنے پر انعامات…
ملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائش
Post Views: 7 کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین میزبان تابش ہاشمی نے پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے انوکھی فرمائش کردی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ…
“ارشد ندیم کا گولڈ میڈل بابراعظم اور ٹیم کے ریکارڈز سے زیادہ بھاری ہے”
Post Views: 6 قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کا گولڈ میڈل، پاکستانی ٹیم اور کپتان بابراعظم کے ریکارڈز پر بھاری ہے۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں مینز…
پیرس اولمپکس؛ ارشد ندیم کو کیا انعامات ملیں گے؟ تفصیل جانیے
Post Views: 8 پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے ارشد ندیم کیلئے انعامات کی برسات ہوچکی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر انکی فین فالوئنگ میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ پیرس اولمپکس میں تاریخ…
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگا
Post Views: 9 کراچی: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو آج شب گولڈ میڈل دیا جائے گا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود کے مطابق پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں میڈل…
اولمپیئن ارشد ندیم نے قوم کیلیے گولڈ میڈل کو یوم آزادی کا تحفہ قرار دیدیا
Post Views: 8 کراچی: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی اولمپیئن ارشد ندیم نے گولڈ میڈل کو قوم کے لیے یوم آزادی کا تحفہ قرار دیے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام جاری کرتے ہوئے…