رونالڈو نے والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دے دیا

میڈیرا: کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے۔ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے، انھوں نے اس مزید پڑھیں

کھلاڑیوں پر جرمانوں کا اعلان کرنیوالے ٹیم ڈائریکٹر نے خود ڈسپلن توڑ ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے خود ڈسپلن توڑ ڈالا۔ گزشتہ روز ٹیم ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ اہلیہ کے ہمراہ قومی مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر نے ون ڈے کیریئر کا باب بھی بند کردیا

کراچی: آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے ساتھ ون ڈے کیریئر کا باب بھی بند کردیا۔ آسٹریلوی اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر بدھ سے پاکستان کے خلاف سڈنی میں اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ انھوں نے کئی مزید پڑھیں

’وارنر سرکس‘ اب سڈنی میں آخری مرتبہ کرتب دکھائے گی

میلبورن / سڈنی: آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ’وارنر سرکس‘ اب سڈنی میں آخری مرتبہ کرتب دکھائے گی۔ ’وارنر سرکس‘ اب سڈنی میں آخری مرتبہ کرتب دکھائے گی، یہ بات آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ، بابراعظم سے ٹیم کو فتح دلانے کی امیدیں وابستہ ہونے لگیں

لندن: پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم سے ٹی 20 ورلڈکپ میں ٹیم کو فتح دلانے کی امیدیں ظاہر کی جانے لگیں۔ سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے قومی کپتان بابراعظم اور بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کے نئے سال میں بہترین مزید پڑھیں

سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت

معروف نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ کے سنگل بینچ پر مشتمل جج ششر راج نے جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے میں نیپالی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں