کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1045 خبریں موجود ہیں

جویلین اسٹار ارشد ندیم کی 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانگی

لاہور: پیرس اولمپکس کی تیاریوں میں مصروف جویلین اسٹار ارشد ندیم سات جولائی کو ڈآئمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانہ ہوں گے۔ کوچ سلمان اقبال بٹ کے مطابق ارشد ندیم کا ری ہیب پروگرام کامیابی سے جاری ہے،…

بابراعظم کے ایک اور اعزاز پر روہت شرما قابض

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں بابراعظم کے ایک اور ریکارڈ پر قبضہ جمالیا۔ ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دیتے ہی بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بابراعظم سے ایک…

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکان

ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتاتے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام…

بھارتی ٹیم پر بال ٹیمپرنگ کا الزام؛ کپتان روہت شرما کا ردعمل سامنے آگیا

ٹی20 ورلڈکپ انضمام الحق کے بال ٹیمپرنگ کے بیان پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ردعمل دیدیا۔ دوسرے سیمی فائنل سے قبل ہونے والی پری میچ کانفرنس میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے قومی ٹیم…

دوسرا سیمی فائنل؛ اگر میچ بارش کی نذر ہوا تو کون فائنل کھیلے گا؟

ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی تاہم بارش کی صورت میں انگلش ٹیم کے فائنل کھیلنے کی امیدوں کو بڑا دھچکا لگ سکتا ہے۔ بھارتی ٹیم سپر 8 مرحلے میں…

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت؛ کیا ہندوستانی فاسٹ بولرز نے بال ٹیمپرنگ کی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا۔ مقامی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق…

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم، رضوان کی مزید تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 بیٹرز و بالرز رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی تنزلی ہوگئی۔ آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ نے ٹی20 بیٹرز کی رینکنگ میں 4 درجے چھلانگ لگاکر پہلی پوزیشن پر…

افغان ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے والے راشد خان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

افغانستان کو پہلی بار ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے کپتان راشد خان مختصر فارمیٹ میں تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بالر بن گئے۔ افغان کپتان راشد خان نے 92 میچز میں…

افغان اوپنرز نے بابر، رضوان کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا

افغان اوپنر رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم زادران نے پاکستانی کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ افغان اوپننگ جوڑی نے رواں ٹی20 ورلڈکپ ایڈیشن میں سب سے زیادہ پارٹرشپ رنز بنانے والی جوڑی بن گئی…

سپر ایٹ راؤنڈ؛ جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نارتھ ساؤنڈ اینٹیگا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر…