کھیل کی دنیا
ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاری
کراچی: ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاری کرلی گئی، فٹنس کے طے شدہ پیمانے پر پورا نہ اترنے والے کھلاڑیوں کو منتخب نہ کرنے کی پالیسی اپنائی جائے گی، ہر سیریز سے قبل فٹنس ٹیسٹ کا…
کشمالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
لاہور: پاکستان کی کشمالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا، گلفام جوزف کے حصے میں سلور میڈل آیا۔ بنکاک میں جاری ایونٹ میں کشمالہ طلعت نے 25 میٹر پسٹل میں اپنی برتری ثابت…
وہاب اور عامرایک ہی چینل پر ٹیم پر تنقید کرتے تھے، سہواگ
ممبئی: بھارت کے سابق کرکٹر وریندر سہواگ کو پاکستان کرکٹ میں دوہرا معیار دکھائی دینے لگا۔ ایک پروگرام کے دوران انھوں نے کہا کہ وہاب ریاض اور محمد عامر ایک ہی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر اپنی ٹیم کو…
ٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں دکھائی دیں گے
کراچی: بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سرفراز احمد کے ایکشن میں آنے کا امکان ہے، 2 ہوم میچز میں بابراعظم سمیت کچھ سینئرز کو ’آرام‘ دیا جاسکتا ہے، کچھ نئے کھلاڑیوں کو بھی موقع مل سکتا ہے، عبداللہ…
شاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعمل
کراچی: اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کے ساتھ وائرل تصویر پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ لوگوں سے درخواست ہے کہ ہراپ لوڈ کی گئی چیز پر…
نیشنل بینک نے معروف کھلاڑیوں کو دفاتر میں کام کیلئے بُلا لیا
نیشنل بینک آف پاکستان کے معروف کھلاڑیوں کو فوری طور پر دفاتر میں پیش ہوکر خدمات انجام دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ سابق ٹیسٹ کپتان اور اسپورٹس کنسلٹنٹ وسیم اکرم کی زیر نگرانی کام کرنے والے این بی پی…
ناقص پرفارمنس؛ آفریدی نے بھی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ناقص پرفارمنس کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ آئرلینڈ اور امریکا کا میچ منسوخ ہونے کے بعد مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق…
“دنیا نے اُسے کنگ بنایا ہے آپ نہیں مانیں” امام، بابر کے دفاع میں آگئے
قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق ایک مرتبہ پھر کپتان بابراعظم دفاع میں سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مسلسل نظر اندار کیے جانے والے اوپنر احمد شہزاد نے گزشتہ روز بابراعظم کو جعلی کنگ قرار دیتے…
بارشوں کے دوران فلوریڈا میں میچز کیوں رکھے؟ راشد لطیف برہم
قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کی پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈا میں میچز کے انعقاد پر آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر انٹرنیشنل کرکٹ…
افغان کھلاڑیوں کی پاکستان سے جیت؛ ڈریسنگ روم میں “بن پیئے شرابی دیکھے”
سابق بھارتی کرکٹر اجے جڈیجا نے افغان کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستان کیخلاف جیت پر ڈریسنگ روم کے ماحول سے پردہ اٹھادیا۔ پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف کو دیئے گئے انٹرویو میں آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں افغان…