کھیل کی دنیا
امریکا، بھارت کیخلاف شکست! ٹیم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا اور بھارت کیخلاف میچ میں شکست پر عدالت میں پٹیشن دائر کردی گئی۔ گوجرانوالہ کے ایک وکیل کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج تمثال زیب نعیم کی عدالت میں دائر کی گئی پٹیشن…
ٹی20 ورلڈکپ؛ رضوان نے ایک اور نا پسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کینیڈا کیخلاف نصف سینچری بناکر ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے کینیڈا کو شکست دیکر…
رمیز کے پروگرام پر میں بمراہ کا مذاق! پھر وکٹ بھی وہیں گنوائی، ویڈیو وائرل
ٹی20 ورلڈکپ سے قبل سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کے شو میں جسپریت بمراہ کی بالنگ کیخلاف حکمت عملی بتانے والے کپتان بابراعظم کی ویڈیو کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جانے لگا۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم…
ہارگئے تو کیا سر دیوار پر ماردیں، ناکامی سے زندگی ختم نہیں ہوتی
نیویارک: اظہر محمود نے کہا ہے کہ ہارگئے ہیں تو کیا سر دیوار پر ماردیں، شکست سے کرکٹر کی زندگی ختم تو نہیں ہوجاتی۔ پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کہتے ہیں کہ ہارگئے ہیں تو کیا سر دیوار پر…
بھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات قرار
کراچی: سابق اسٹارز نے بھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات کو قرار دے دیا۔ بھارت کے خلاف آسان ہدف کے باوجود ٹیم کی شکست شائقین کی طرح سابق اسٹارز کو بھی ہضم نہیں ہورہی، وہ اس کی وجہ…
بھارت کیخلاف میچ جتوانے کی کوشش کرنیوالے نسیم شاہ میدان میں رو پڑے، ویڈیو وائرل
نیو یارک: بھارت کے خلاف پاکستان کو میچ جتوانے کی کوشش کرنے والے نسیم شاہ شکست کے بعد میدان میں رو پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں گزشتہ روز پاکستان…
یقین ہو گیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقوی
نیویارک: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔ میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا…
ٹی20 ورلڈکپ؛ نساؤ اسٹیڈیم میں پریکٹس! پاکستان کو موقع نہیں ملے گا؟ مگر کیوں
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بھارت کیخلاف میچ سے قبل نیویارک اسٹیڈیم میں پریکٹس کا موقع نہیں ملے گا۔ پاکستانی ٹیم کا بھارت کیخلاف مقابلے سے قبل واحد پریکٹس سیشین دوپہر ساڑھے 12 بجے کانٹیاگ پارک میں کرے گی جبکہ…
پاکستانی ٹیم ایک دن میں دو میچز کیسے ہاری؟ حفیظ نے بتادیا
امریکا کیخلاف سُپر اوور کی حکمت عملی پر سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بھی سوال اٹھادیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے سپر اوور محمد عامر سے کروانے پر ناراضگی…
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا
ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام بھی لگ گیا۔ امریکی کرکٹر رسٹی تھیرون نے سماجی رابطے کی ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ…