کیچ تھام کر خاموش کروانے کا جشن؛ وسیم اکرم نے آڑے ہاتھوں لے لیا

سابق کپتان وسیم اکرم نے نوجوان کرکٹر عبداللہ شفیق کو کیچ تھامنے کے بعد خاموش کروانے والی سیلبریشن پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں بادشاہت برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں سابق کپتان بابراعظم کی بادشاہت برقرار مزید پڑھیں

شبنم اسماعیل نے ویمنز کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین گیند کروا ڈالی

سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے ویمنز کرکٹ کی تیز ترین گیند کروا ڈالی۔ ویمنز پریمئیر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میں جنوبی افریقا کی سابق فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے دہلی کیپٹلز کے خلاف ممبئی انڈینز کی نمائندگی مزید پڑھیں

دی ہنڈریڈ لیگ؛ پلئیرز ڈرافٹ میں 65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن

برطانوی ٹی20 لیگ ڈی ہنڈریڈ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے پلئیرز ڈرافٹ میں 65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق 20 مارچ کو ہونے والے پلئیرز ڈرافٹ میں 60 مینز کرکٹرز جبکہ 5 ویمنز کھلاڑی شامل ہیں، فرنچائز نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل چھوڑ کرامبانی کی شادی میں جانےوالے پولارڈ تنقید کی زد میں

جام نگر: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) چھوڑ کربھارتی ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کے لیے جانے والے کیرون پولارڈ تنقید کا نشانہ بن گئے۔ سوشل میڈیا صارفین نے پی ایس ایل مزید پڑھیں

پی ایس ایل9؛ ’’اسٹینڈ میں شائقین سے زیادہ تو گراؤنڈ میں کھلاڑی موجود ہیں‘‘

سابق کرکٹر و کمنٹیٹر بازید خان نے خود ہی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا مذاق اُڑانے لگے۔ گزشتہ روز کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کے 12ویں اوور میں کمنٹری کرتے ہوئے بازید خان نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل9؛ ’’آج سمجھ آگئی! کراچی کے لوگ اسٹیڈیم کیوں نہیں آرہے‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور اظہر علی کراچی کے ٹریفک میں پھنسنے کی وجہ سے اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے۔ مقامی ٹی وی چینل پر اسپورٹس شو ہوسٹ کرنے والے فخر عالم نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

پی ایس ایل؛ سلطانز نے فٹنس مسائل کے سبب پریکٹس سیشن منسوخ کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز نے کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل کے سبب پریکٹس سیشن منسوخ کردیا۔ فرنچائز ترجمان کے مطابق کھلاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم کے اوول گراؤنڈ پر مشقیں کرنا تھیں تاہم فٹنس مسائل مزید پڑھیں