مزید دیکھیں

پاکستان کی خبریں

uzmabukhari

بلاول بھٹو سندھ حکومت کے جہاز پرگھوم سکتے ہیں تو یہ حکومت پنجاب کا جہاز ہے، مریم کی مرضی: عظمیٰ بخاری

لاہور:(روزنامہ جرأت) پنجاب اسمبلی میں صوبائی حکومت کے ہوائی جہاز خریدنے کے معاملے کی بازگشت ہوئی۔ پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران محکمہ اطلاعات سے متعلق امور زیر بحث آئے تاہم ماحول اس وقت کشیدہ ہوگیا جب پیپلز پارٹی…