آزاد کشمیر
وزیر اعظم نے آج پیٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کا اعلان کردیا
Post Views: 18 (روزنامہ جرأت)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے جس میں وزیر اعظم اظہار خیال کر رہے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے تو حکومتی ارکان نے…
مظفر آباد میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، شہدا کی نماز جنازہ ادا
Post Views: 15 (روزنامہ جرأت)مظفرآباد میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کو گزشتہ روز پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا، جس میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔نمازِ جنازہ…
آئی جی آزاد کشمیر کا مظفرآباد کا دورہ، امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان
Post Views: 15 مظفرآباد: (روزنامہ جرأت)کمشنر مظفرآباد اور آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے مظفرآباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران آئی جی پولیس نے پولیس اہلکاروں اور…
عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال: اسلام آباد پولیس کی نفری آزاد کشمیر بھیجنےکا فیصلہ
Post Views: 19 (روزنامہ جرأت)9 جون کو عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پر آزاد کشمیر میں سیکیورٹی انتظامات سخت کردیے گئے۔ اسلام آباد پولیس کی 1500 سے زائد نفری آزاد کشمیر بھیجنےکا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ اسلام…
آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
Post Views: 20 (روزنامہ جرأت)الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے۔کاغذاتِ نامزدگی 9 جون سے 19 جون تک…
حکومت صومالی قزاقوں کے قبضے میں 10 پاکستانیوں کی واپسی کیلیے کوشاں ہے، دفتر خارجہ
Post Views: 14 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود 10 پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کوشاں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ…
’’فارم 45 کا بندوبست عوام کریں فارم 47 کا میں کرلوں گا‘‘بلاول کا شگر میں خطاب
Post Views: 20 (روزنامہ جرأت)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شگر کے عوام سے کہا ہے کہ فارم 45 کا بندوبست آپ کرلیں، فارم 47 کا میں کرلوں گا۔گلگت بلتستان کے علاقے شگر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے…
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کردیا، بجٹ میں بڑی سہولتیں لانے کا اعلان
Post Views: 18 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دیں گے۔وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف…
وفاقی حکومت کا صوبوں سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں حصہ ڈالنے کا مطالبہ
Post Views: 26 (روزنامہ جرأت)وفاقی حکومت نے صوبوں سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں حصہ ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلی اور وزیر…
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری
Post Views: 30 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ڈی ایم اے) کے مطابق آئندہ 12 سے…