آپریشن
ہنگو؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 6 اہلکار شہید
Post Views: 1 (روزنامہ جرأت)خیبرپختوںخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف کارروائی کی اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ پاک فوج کے دو افسران سمیت 6 جوان…
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک
Post Views: 7 (روزنامہ جرأت)بلوچستان میں آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت مختلف کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائیاں…
ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
Post Views: 8 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) ملک میں دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشات کے ساتھ کئی علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک
Post Views: 10 (روزنامہ جرأت)مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک کردیے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ضلع مستونگ…
ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے
Post Views: 10 (روزنامہ جرأت)جنگ ستمبر 1965 میں پاک بحریہ نے اپنی صلاحیتوں اور بہادری کا لوہا منوایا، سمندری حدود کے دفاع کے ساتھ ساتھ دشمن کیخلاف اہم کارروائیاں انجام دیں، آپریشن دوارکا کو بحریہ کی تاریخ میں خصوصی اہمیت…
آپریشن ردالفتنہ 3؛ کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا، کئی دہشتگرد ہلاک
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام بنا…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں 48 دہشتگرد ہلاک
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کیخلاف 24 گھنٹوں کے…
کراچی؛ خاتون کا زچگی کی مبینہ جعلی رپورٹس پر آپریشن، فیملی کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
Post Views: 11 کراچی:(روزنامہ جرأت) ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کا زچگی کی مبینہ جعلی رپورٹس پر آپریشن کے معاملے پر اسپتال انتظامیہ نے فیملی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان ہمدرد اسپتال منصور کے مطابق…
کراچی: نجی اسپتال میں زچہ بچہ کیس کا ڈراپ سین،خاتون نے بے اولاد ہونےکےطعنےکے خوف سےخودکو حاملہ ظاہرکیا
Post Views: 8 (روزنامہ جرأت)کراچی کے علاقے ناظم آبادکے نجی اسپتال میں زچہ بچہ کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، خاتون کا حاملہ ہونا ثابت نہ ہوسکا تاہم ڈاکٹروں کی سنگین غفلت بھی سامنے آئی ہے۔ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر…
کراچی: ناظم آباد میں زچگی کا معاملہ متنازع ہوگیا، شہری کا نجی اسپتال پر نومولود غائب کرنے کا الزام
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)کراچی کے علاقے ناظم آباد کے نجی اسپتال میں زچگی کا معاملہ متنازع ہوگیا، شہری نے نجی اسپتال پر نومولود بچہ غائب کرنے کا الزام لگا دیا۔ناظم آباد 3 نمبر میں واقع نجی اسپتال پر 27…