افغانستان
خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے: وزیراعظم
Post Views: 85 پشاور:(روزنامہ جرأت) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ صوبے خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔خیبرپختونخوا سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں…
پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
Post Views: 110 (روزنامہ جرأت)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی…
’ایران کی جانب بڑھنے والا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا‘: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کے بیان پرسخت ردعمل
Post Views: 137 (ڈیلی جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں مظاہرین پر تشدد کی صورت میں امریکی مداخلت پر ایرانی قیادت کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے مشیر…
’کرک انفو‘ ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں
Post Views: 53 (جرأت نیوز)معروف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2025 میں پاکستان کا کوئی کرکٹر…
ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے: امریکی جریدہ
Post Views: 76 (جرأت نیوز)امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے۔امریکی جریدے دی جیو پالیٹکس کے مطابق ٹی ٹی پی(فتنہ الخوارج) پاکستانی فورسز اور…
افغانستان میں آزادانہ نہیں گھوم سکتا، بلٹ پروف کار استعمال کرتا ہوں: راشد خان کا اعتراف
Post Views: 89 (جرأت نیوز)افغانستان کے اسپنر راشد خان نے سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ گفتگو میں اپنی ذاتی سکیورٹی سے متعلق حیران کن انکشافات کردیے۔راشد خان نے کہا کہ وہ کابل کی سڑکوں پر عام لوگوں کی…
انڈر 19 ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان
Post Views: 82 (جرأت نیوز)تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے، قومی انڈر 19 اسکواڈ میں صرف…
افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی پر یو این رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید ہے: ترجمان دفتر خارجہ
Post Views: 78 اسلام آباد:(جرأت نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی…