آئی سی سی
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
Post Views: (روزنامہ جرأت)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل کی تیاریوں کے سلسلے میں بھارتی ٹیم نے چاند گرہن کے باعث اپنا ٹریننگ سیشن مؤخر کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی شکست دیکر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
Post Views: 24 (روزنامہ جرأت)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو با آسانی 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نے یو اے ای کو شکست دیدی
Post Views: 28 (روزنامہ جرأت)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 28 ویں میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔دہلی کے ارن جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان…
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
Post Views: 36 (روزنامہ جرأت)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں پر برہم ہوگئے۔اتوار کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کپتان سلمان علی آغا نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو ٹھہرا دیا
Post Views: 38 کولمبو: (روزنامہ جرأت)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں وکٹیں گرنے سے میچ ہاتھ سے نکل…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو با آسانی 5 وکٹوں سے مات دے دی
Post Views: 34 (روزنامہ جرأت)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو با آسانی 5 وکٹوں سے مات دے دی۔کولکتہ میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ…
ٹی 20 ورلڈکپ میں نیدر لینڈز کی پہلی کامیابی، نمیبیا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
Post Views: 48 (روزنامہ جرأت)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں نیدر لینڈز نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی کامیابی اپنے نام کر لی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ پر مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں، یہ بڑی کامیابی ہے، نائب صدر بھارتی بورڈ
Post Views: 47 (روزنامہ جرأت)بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے لیے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت…
آئی سی سی نے بنگلادیشی صحافیوں کو ٹی 20 ورلڈکپ کی کوریج سے روک دیا
Post Views: 74 (روزنامہ جرأت) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی کوریج کے لیے بنگلا دیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق سری لنکا اور بھارت دونوں ملکوں میں…
پاکستان بنگلادیش کو اکسارہاہے، نائب صدر بی سی سی آئی بنگلادیش کی حمایت کرنے پر پاکستان پر پھٹ پڑے
Post Views: 82 نئی دہلی:(روزنامہ جرأت) بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بنگلادیش کی حمایت کرنے پر پاکستان پر پھٹ پڑے۔بھارتی خبر ایجنسی سے گفتگو میں راجیو…