فتنہ الخوارج
جنوبی وزیرستان میں آپریشن غضب للحق جاری، فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور
Post Views: (روزنامہ جرأت)جنوبی وزیرستان میں آپریشن غضب للحق جاری ہے جس میں پاک فوج نے جنوبی وزیرستان سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹ کو نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی موثر…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 دہشتگرد ہلاک
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو کارروائیاں کرتے ہوئے 15 دہشتگرد ہلاک کردیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 15 دہشتگرد…
آپریشن غضب للحق جاری ہے، اب تک طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر
Post Views: 13 (روزنامہ جرأت)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان کے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے بریفنگ میں کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں، دنیا سمجھتی…
پاک فوج افغان سرحد پر بھرپور اور مؤثر جواب دے رہی ہے اور آئندہ بھی دے گی، عطاء اللہ تارڑ
Post Views: 14 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)عطاء اللہ تارڑ نے پاک-افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے اور آئندہ…
وزیرِ اعظم کی مانسہرہ میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر آمد
Post Views: 14 (روزنامہ جرأت)وزیرِ اعظم شہباز شریف فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی قیادت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر مانسہرہ گئے۔وزیرِ اعظم نے شہید کی…
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کے 34 دہشتگردہلاک
Post Views: 14 (روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی پراکسیز فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 34 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حالیہ…
کوہاٹ: پولیس وین پر حملے میں ڈی ایس پی لاچی سمیت 5 اہلکار شہید
Post Views: 14 کوہاٹ:(روزنامہ جرأت)کوہاٹ میں پولیس وین پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس کے…
شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
Post Views: 15 (روزنامہ جرأت)بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیاگیا۔لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کی…
بنوں: فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید
Post Views: 43 راولپنڈی: (روزنامہ جرأت)بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز…
بنوں:پولیس کی بروقت کارروائی،فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام
Post Views: 79 بنوں:(روزنامہ جرأت) فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس پوسٹ فتح خیل پر بزدلانہ حملے کی کوشش پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث ناکام بنا دی گئی، جبکہ حملہ آور پسپا ہو کر فرار ہونے پر…