اہلکار

اس کیٹا گری میں 17 خبریں موجود ہیں

گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے: ڈی سی

Post Views: 75 کراچی:(روزنامہ جرأت) ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہےکہ گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ نے بتایا…

gulplaza2

لاہور: پولیس اہلکار کی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اہلکار گرفتار

Post Views: 84 لاہور:(روزنامہ جرأت) رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ راوی روڈ میں تعینات اہلکار عبدالرحمان نے رنگ روڈ پر شہری سے رشوت لی جس کی…

police

سانحہ گل پلازہ: ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے

Post Views: 84 (روزنامہ جرأت)کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے نے جہاں شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا، وہیں اس تباہی کے مناظر کے درمیان ایک حیرت…

gulplazamasjid

گل پلازہ کے 2 فلور کلیئر، اب تک 26 لاشیں برآمد، 81 لاپتا افراد کی تلاش جاری

Post Views: 92 کراچی:(روزنامہ جرأت) گل پلازہ میں فائر بریگیڈ اور ریسکیو اہلکاروں کی کارروائیاں جاری ہیں جہاں دو فلورز کو کلیئر کردیا گیا ہے۔ کراچی کے ضلع جنوبی کے ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو نے بتایا کہ آگ سے…

gulplazaincident

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، بکتر بند تباہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی

Post Views: 96 (روزنامہ جرأت)ٹانک اور لکی مروت میں میں پولیس پر حملوں کے نتیجے میں بکتر بند آئی ای ڈی دھماکے میں تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔خیبر پختونخوا…

blast

ڈی آئی خان: لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گاڑی سے اتار کر پولیس اہلکار کو شہید کردیا

Post Views: 105 (جرأت نیوز)لکی مروت کی تحصیل غزنی خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو شہید کردیا۔پولیس نے کہا کہ 4 نامعلوم افراد نے اڈہ وانڈہ جوگی کے قریب پولیس اہلکار پر فائرنگ کی، مسلح افراد…

ڈی آئی خان: لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گاڑی سے اتار کر پولیس اہلکار کو شہید کردیا

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید

Post Views: 68 ڈیرہ اسماعیل خان:(جرأت نیوز)کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ گرگری کی حدود میں پیش آیا، فائرنگ میں4 پولیس اہل کار شہید ہوئے۔ڈی…

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید