ایران
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت، وزیراعظم نے روس کا دورہ منسوخ کردیا
Post Views: 12 (روزنامہ جرأت)امریکی و اسرائیلی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا روس کا دورہ…
کراچی: امریکی قونصلیٹ پر مظاہرین کا شدید احتجاج، جھڑپوں کے دوران 9 افراد جاں بحق
Post Views: 12 (روزنامہ جرأت)گزشتہ روز ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملے کے خلاف کراچی میں مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران جھڑپوں میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق…
اسرائیل اور امریکا کا مشترکا حملہ؛ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید ہوگئے
Post Views: 15 (روزنامہ جرأت)اسرائیل اور امریکا کی جانب سے مشترکہ حملے کے بعد ایران کی جانب سے بھی جوابی حملے جاری ہیں تاہم اسرائیل کے تازہ ترین حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید ہوگئے…
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت
Post Views: 12 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے ایران پر اسرائیلی حملے سے علاقائی کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت کی…
ایران کے مختلف عرب ممالک میں حملے، ریاض میں بھی دھماکا سنا گیا
Post Views: 16 (روزنامہ جرأت)ایران کی جانب سے مختلف عرب ممالک میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایران نے بحرین، قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جب کہ سعودی دارالحکومت ریاض…
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
Post Views: 14 اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)پاکستان نے اپنے پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی…
اسرائیل اور امریکا کا ایران پر مشترکہ حملہ، ایران کا بھی جوابی حملہ
Post Views: 15 (روزنامہ جرأت)اسرائیل اور امریکا نے ایران کے دارالحکومت تہران میں فضائی حملہ کردیا ہے جس کے بعد ہنگامی سائرن بجا دیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے…
ایران جوہری افزودگی 60 فیصدسے 3.6 فیصد تک کرنے پر آمادہ، معاہدے کا مجوزہ مسودہ امریکا کو پیش کردیا
Post Views: 15 (روزنامہ جرأت)عرب سفارتکار نے ایران کی جانب سے معاہدے کا مجوزہ مسودہ امریکا کو پیش کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں عرب سفارتکار نے بتایا کہ امریکا کو پیش کیے گئے مجوزہ ایرانی…
پاکستان اور بھارت سمیت 8 جنگیں رکوائیں، ٹرمپ کا اسٹیٹ آف یونین میں خطاب
Post Views: 15 واشنگٹن:(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے برقرار رکھنے…
حملے کی تیاری؛ دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑہ ایران کے قریب پہنچ گیا
Post Views: 46 (روزنامہ جرأت)ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحیرۂ روم میں داخل ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے…