ایران
ایران پر حملے کیلیے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا، پاکستان کی دوٹوک تردید
Views: 32اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)دفتر خارجہ کے ترجمان نے دوٹوک تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا ہے۔صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے…
تہران نے تمام محاذوں پر جنگ بندی کیلیے نئے مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے، ایرانی وزارت خارجہ
Views: 30(روزنامہ جرأت)ایران اور امریکا کے درمیان جاری پسِ پردہ سفارتی رابطوں میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں تہران نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے کئی اہم مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق…
محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا جنگ کے خاتمے کیلئے مسودوں پرتفصیلی بات چیت
Views: 25(روزنامہ جرأت)وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سےملاقات کر کے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق وزیر…
پاکستانی ثالثی جاری، امریکا کی جانب سے نئی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
Views: 39(روزنامہ جرأت)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں اور ایران ان تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات پاکستانی ثالثوں…
ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، جب تک معاہدہ نہیں ہوتا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ
Views: 29(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے جب تک ایران سے کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا، ایران کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا۔ میڈیا…
ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، صدر ٹرمپ کا دعویٰ
Views: 37(روزنامہ جرأت)امریکی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال بہت جلد ختم ہو جائے گی اور امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔وائٹ ہاؤس میں قانون سازوں سے خطاب…
مشرق وسطیٰ میں فوری اور جامع جنگ بندی وقت کی اہم ضرورت ہے، چینی صدر
Views: 29(روزنامہ جرأت)چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان توانائی، دفاع اور اسلحہ معاہدوں سمیت اہم عالمی معاملات پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس…
امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف
Views: 35(روزنامہ جرأت)اسرائیلی صحافی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی ممکنہ وجہ کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سے منسلک اسرائیلی صحافی باراک رویڈ (Barak Ravid) نے امریکی ذرائع…
ایران پر آج حملہ کرنے والے تھے مگر سعودیہ، امارات اور قطر نے روکدیا، ٹرمپ
Views: 33(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ خلیجی ممالک کے سربراہان کی درخواست پر ایران پر آج ہونے والا مجوزہ فوجی حملہ مؤخر کر دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ یہ…
تہران اور واشنگٹن کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات جاری ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
Views: 29(روزنامہ جرأت)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بات چیت پاکستان کی ثالثی کے ذریعے جاری ہے اور دونوں فریقین نے ایران کی حالیہ تجویز پر اپنے اپنے ردعمل…