ایران
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف
Views: 57(روزنامہ جرأت)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے جبکہ عالمی امن کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو اہم قرار دیا گیا ہے۔بین الاقوامی جریدے…
ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
Views: 64(روزنامہ جرأت)امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور دونوں ممالک ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک…
ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت جلد مستقل امن میں بدلے گی، وزیر اعظم
Views: 41(روزنامہ جرأت)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ یقین ہے ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت جلد مستقل امن میں بدلے گی۔اسلام آباد میں پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام چھٹی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے…
آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، امریکی وزیر خارجہ
Views: 44واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، اور ایران کو فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔وائٹ ہاؤس میں…
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا
Views: 60(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کو حیران کر دیا ہے، جسے ایران کے ساتھ ممکنہ تاریخی معاہدے کی جانب اہم پیش…
’ابھی تو ہم نے شروع بھی نہیں کیا‘، محمد باقر قالیباف کی امریکا کو کھلی وارننگ
Views: 53(روزنامہ جرأت)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی پالیسیوں کے باعث صورتحال مزید کشیدہ ہو رہی ہے اور خطے میں ایک نئی طاقت کا توازن…
ایرانی جارحیت ناقابل قبول ہے، جواب دینے کا حق رکھتے ہیں؛ متحدہ عرب امارات
Views: 43(روزنامہ جرأت)ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں پر متحدہ عرب امارات نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دینے کا پورا حق رکھتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایران…
امریکی قبضے میں گئے ایرانی جہاز کا عملہ پاکستان کے راستے وطن واپس پہنچ گیا
Views: 63اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)امریکا کے قبضے میں گئے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ پاکستان کے راستے اپنے وطن واپس پہنچ گیا۔ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے ایرانی جہاز توسکا کے عملے کی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی…
ایران کو پاکستان کے ذریعے امریکا کا جواب مل گیا، جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
Views: 33(روزنامہ جرأت)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کے 14 نکاتی تجاویز کا جواب دے دیا ہے، جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی…
امریکی افواج نے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کی کوشش کی تو نشانہ بنائیں گے، ایران کی دھمکی
Views: 26(روزنامہ جرأت)ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی افواج آبنائے ہرمز میں داخل ہونے یا وہاں آپریشن کرنے کی کوشش کریں گی تو انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔یہ بیان ایرانی فوج کی جانب سے اس وقت سامنے آیا…