جرات آن لائن نیوز پاکستان کی ایک بڑی سائٹ کی صف میں ہے۔ جو ہر وقت اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔ ہر وقت آپکو باخبر رکھنے کے لئے ہماری ٹیم کام کرتی ہے۔ نہ صرف پورے پاکستان سے بلکہ دنیا بھر سے نیوز آپ تک پہچانے کےلئے ہر وقت ہماری ویب سائٹ اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔
جرات نیوز اپنے سوشل میڈیا پیج کوبھی مسلسل اپڈیٹ کرتی ہے اورویڈیو نیوز بلیٹن بھی ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیجز پہ روزانہ اپ ڈیٹ کی جاتی ہے
ہم آپ کے ساتھ رابطہ کرتے اور یہ بتاتے ہوئے مسرت محسوس کرتے ہیں کہ روزنامہ جرات لاہور، مظفر آباد، راولپنڈی، میر پور، پشاور اور کوئٹہ جو بیک وقت ان تمام شہروں کے اخبار روزانہ شائع ہوتا ہے اور آن لائن بھی اپڈیٹ کیا جاتا ہے نا صرف جرات بلکہ روزنامہ تجارت سرگودھا، کراچی ، لاہور، گوجرانوالہ اور کوئٹہ بھی روزانہ شائع اور آن لائن اپڈیٹ کیا جاتا ہے اور روزانہ لاکھوں ویزیٹرز آن لائن پڑھتے ہیںاور اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
ہم آپکی رائے کاتہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ ہماری کاوشوں کو سراہتے ہیں۔
ایک سال پہلے اپنی آن لائن نیوز (www.jurat.com.pk) کو نیو ڈیزائن اور ہر قسم کے ڈیوائس کے لئے اپ ڈیٹ کیا تاکہ ہمارے ویزیٹرز کو کسی بھی قسم کی ڈیوائس میں نیوز کو آسانی سے پڑھے سکے اور ہر وقت باخبر رہیں ۔
الحمد اللہ! ہماری ویب سائٹ (www.jurat.com.pk) پہ روزانہ لاکھوں ویزیٹرز ہماری سائٹ پہ نیوز پڑھتے ہیںاوراپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں