Month: جنوری 2024

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر نامعلوم شخص فرار

Post Views: راولپنڈی: نامعلوم شخص سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر فرار ہوگیا۔ راول پنڈی میں این اے 55 کے آر او احد ڈوگر کے اسٹاف سے فائل چھین کر مشکوک شخص فرار ہوا۔ وکیل احمد…

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔

Post Views: 1 غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیفورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ جیسنڈا آرڈرن نے شادی…

لاہور ہائیکورٹ: پرویز الہیٰ کی اپیل مسترد، اہلیہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت

Post Views: لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل مسترد کردی تاہم الہی قیصرہ الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس…

ن لیگ کے سابق ایم پی اے جماعت اسلامی میں شامل

Post Views: لاہور: مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی جماعت اسلامی میں شامل ہو گئے۔ زرائع کے مطابق چوہدری طالب حسین سدھو نے شمولیت کے بعد جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 154…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے پر تشدد

Post Views: اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر تشدد کیا گیا، اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر چیف جسٹس کی لائیو سماعت چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے…

“کبھی نہیں کہا! بالکل جعلی پوسٹ بناکر شیئر کی گئی‘‘ گلکرسٹ کی تردید

Post Views: 1 سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے حوالے سے اپنے نام سے منسوب من گھڑت الزامات کی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سابق آسٹریلوی اوپنر ایڈم گلکرسٹ وضاحت…

18 اقسام کے کینسر کی تشخیص کرنے والا ڈی این اے ٹیسٹ وضع

Post Views: لندن: سائنس دانوں نے ایک نیا ڈی این اے ٹیسٹ وضع کیا ہے جو ابتدائی مرحلے کے سرطان کی 18 اقسام کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ محققین کے مطابق تحقیق کے نتائج کینسر کی جلد تشخیص کے…

سی ای ایس 2024: جدید سہولیات سے آراستہ اڑنے والی گاڑی کی نمائش

Post Views: 1 لاس ویگس: مشہور کمپنی ہیونڈائی موٹر گروپ کی ذیلی کمپنی ایڈوانسڈ ایئر موبیلیٹی (اے اے ایم) نے لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرانک شو 2024 میں اپنی فضائی وہیکل کے منصوبے کی رونمائی کر دی۔ ایس-اے 2…

دنیا کا بدصورت ترین لان

Post Views: 1 تسمانیہ: آسٹریلیا کی ایک خاتون کے لان نے دنیا کے بدصورت ترین لان کا پہلا مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ سوئیڈن کے قصبے گوٹ لینڈ میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کے علاقے…

سارہ خان اور بلال عباس بھارتی ڈرامے میں کام کرنے کیلئے تیار

Post Views: 1 ممبئی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان اور اداکار بلال عباس بھارتی ٹی وی چینل کے ڈرامے ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستانی ڈراموں میں اپنی…