اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی؛ انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن (جمعہ کے روز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 75 پوائنٹس کی مندی کسے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور انڈیکس میں تیزی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں 211 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ آغاز ہوا جس سے انڈیکس کی 79 ہزار مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی، 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کےبعد تیزی کا رجحان ہے اور انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس پر گزشتہ ہفتے کے اختتام سے رواں ہفتے کے آغاز تک چھائے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ انڈیکس 80 کے بعد 79 ہزار پوائنٹس سے بھی گرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اس دوران انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا، جو بعد ازاں مزید کم ہوکر 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے بھی نیچے آ مزید پڑھیں

نان ٹیکس ریونیو میں کمی؛ حکومت نے بجٹ اہداف میں تبدیلی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے بجٹ اہداف میں اہم تبدیلیوں سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ اہداف میں حکومت کی جانب سے اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور آذربائیجان کا 2 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کو100ملین ڈالر کی سطح سے بڑھا کر2ارب ڈالر تک کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ دونوں ممالک نے15مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو تجارت، سیاحت، معدنیات، سائنس و مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ رواں کاروباری ہفتے میں 9اور 10 محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کے بعد جمعرات کے روز مزید پڑھیں