فلائی جناح نے لاہور سے شارجہ کیلیے یومیہ نان اسٹاپ پرواز متعارف کرادی

کراچی: پاکستانی ایئرلائن فلائی جناح نے لاہور سے شارجہ کیلیے یومیہ نان اسٹاپ پرواز متعارف کرادی۔ ترجمان فلائی جناح کے مطابق ایئرلائن نے اپنے بین الاقوامی فضائی آپریشنز کا آغاز کرتے ہوئے لاہور سے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل؛ سلطانز نے فٹنس مسائل کے سبب پریکٹس سیشن منسوخ کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز نے کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل کے سبب پریکٹس سیشن منسوخ کردیا۔ فرنچائز ترجمان کے مطابق کھلاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم کے اوول گراؤنڈ پر مشقیں کرنا تھیں تاہم فٹنس مسائل مزید پڑھیں

طالبان حکومت سرِعام پھانسی دینا بند کرے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں سرعام پھانسی دینے کا ظلمانہ سلسلہ روک دے۔ عالمی خبر رساں کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر کے ترجمان جیریمی لارنس مزید پڑھیں

بالی ووڈ سے آفر آئی تو سلمان خان کیساتھ کام کروں گی، سارہ خان

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ اگر اُنہیں سرحد پار بالی ووڈ سے آفر آئی تو وہ دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ کام کریں گی۔ حال ہی میں سارہ خان نے بھارتی خبررساں مزید پڑھیں

انسٹاگرام کا ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر متعارف کرانے کی تصدیق کر دی۔ اسنیپ چیٹ کے ’اسنیپ میپ‘ نامی فیچر سے مشابہت رکھنے والا یہ فیچر صارفین کو اپنے دوستوں مزید پڑھیں

نازیبا اشارہ کرنے پر رونالڈو کو سزا مل گئی! بھاری جرمانہ عائد

سعودی فٹبال فیڈریشن نے النصر کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار پرتگالی فٹبالر کو الشباب کے خلاف میچ میں 2-3 کی فتح کے بعد نازیبا اشارہ کرنے پر ایک مزید پڑھیں

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 64600 کی سطح پر آگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 905 پوائنٹس کی تیزی آئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس بڑھ کر 64609 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق لسٹڈ کمپنیوں کے مضبوط مالیاتی نتائج و منافع کے اعلانات اور مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں پیپلز پارٹی نے کہا کہ سینیٹ کی 11 نشستیں خالی ہوگئی ہیں۔ رکن اسمبلی منتخب مزید پڑھیں