ڈیرہ اسماعیل خان میں خوفناک حادثہ؛ بہن بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان:خوفناک ٹریفک حادثے میں بہن بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور میں چشمہ روڈ پر کڑی خیسور کے قریب مزید پڑھیں

رائیونڈ سے 2 سال قبل اغوا ہونے والی 13 سالہ بچی کراچی سے بازیاب

لاہور:رائیونڈ سے 2 سال قبل اغوا ہونے والی 13 سالہ بچی کو کراچی سے بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کےخصوصی ٹاسک پر رائیونڈ سے 2سال قبل اغوا ہونے والی 13سالہ مزید پڑھیں

کراچی ; بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں سسرالیوں نے داماد کو گھر بلا کر زندہ جلا دیا۔

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں سسرالیوں نے داماد کو گھر بلا کر زندہ جلا دیا۔ تفتیشی پولیس کے مطابق مقتول آرتھر کو بیوی نے اتحاد ٹاؤن میں فون کرکے سسرال بلوایا تھا، آرتھر نے مرنے سے پہلے پولیس مزید پڑھیں

امریکا سے آئی خاتوں نے اسلام قبول کرکے دیر بالا کے نوجوان سے شادی کرلی

امریکا سے آئی خاتوں نے اسلام قبول کرکے دیر بالا کے نوجوان سے شادی کرلی رپورٹ کے مطابق47 سالہ مینڈی کی اپر دیر کے علاقے عشیرئی درہ صدیقہ بانڈہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ساجد زیب سے دوستی تھی۔ قبول مزید پڑھیں

امریکی لڑکی کو پاکستانی نوجوان کی محبت دیر کھینچ لائی، جوڑی سوشل میڈیا پر وائرل

دیر؛پاکستانی نوجوان کی محبت کا شکار امریکی لڑکی دیر بالا پہنچ گئی، سوشل میڈیا پر دونوں کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔ اپر دیر کے علاقے عشیرئی درہ صدیقہ بانڈہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ساجد زیب کی محبت میں گرفتار مزید پڑھیں