لاہور: سبزہ زار پولیس نے عقب رسول پارک مین ملتان روڈ پر واقع تھیٹر پر چھاپہ مار کر 11 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شراب کے نشے میں دھت ہو کر ساؤنڈ سسٹم لگا کر مزید پڑھیں
ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والےمسافر کو گرفتار کرلیا ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم پاکستانی پاسپورٹ پر ایران سے کراچی ائیرپورٹ پہنچا تھا ۔ امیگریشن کلئیرنس کے دوران ملزم مزید پڑھیں
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، قاضی فائز عیسیٰ راستے سے ہٹ گیا تو نو مئی اور فراڈ الیکشن کی تحقیقات کھل جائیں گی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی پر بات کرسکتے ہیں لیکن عدلیہ پر حملے کی مزاحمت کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا مزید پڑھیں
راولپنڈی میں اپنی والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق خاتون کی درخواست پر تھانہ ائیرپورٹ میں ان کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بزرگ خاتون نے درخواست میں مزید پڑھیں
کراچی: ائرپورٹ پر ایک کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ زرائع کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل انٹرنیشنل ڈپارچر پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں کرسٹل مزید پڑھیں
سوات : بنڑ پولیس چوکی پر حملہ کرنے والے تین ملزمان گرفتار,ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا. ڈی پی او سوات نے میڈیا کو بتایا کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے حملہ آوروں کو گرفتار کیا مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کے تحت سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے گرین ٹورازم کمپنی کا سیاحت کے شعبے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام ایم این ایز کو جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھیج دیا ساتھ ہی ایف آئی آر کو کامیڈی قرار مزید پڑھیں
جنیوا: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف اپنے رضاکاروں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس عدالتیں ہیں لیکن ان کے فیصلوں کا احترام نہیں کیا مزید پڑھیں