گوادر؛ کشتی کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کوئٹہ: گوادر سے کشتی کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق بلوچستان کے علاقے گوادر میں خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مزید پڑھیں

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ بابر، رضوان، شاہین نے بھی رجسٹریشن کروالی

قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، بابراعظم اور محمد رضوان نے مینز دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ میں اپنے ناموں کو رجسٹر کروالیا۔ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹننگ کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل تینوں کرکٹرز نے رجسٹریشن مزید پڑھیں

وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا مزید پڑھیں

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

پشاور: بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور استحصال میں ملوث گینگ کے خلاف کارروائی کی گئی، جس میں سائبر کرائم سرکل مزید پڑھیں

عورت مارچ کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری

کراچی: عورت مارچ اور شہر میں ہونے والے ایونٹ سے متعلق شکایات لیکر خواتین وکلاء سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے خواتین وکلاء کی پیمرا، وفاقی و صوبائی حکومت اور آرٹس کونسل اور دیگر کیخلاف درخواست پر فریقین کو مزید پڑھیں

آرمی چیف کا ضلع آواران کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفننگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بریفنگ میں صوبے کی سماجی و مزید پڑھیں

ای میل میں گھس کر ڈیٹا چرانے والا اے آئی وارم تیار

واشنگٹن: سیکیورٹی محققین نے خود کی نقل بنانے والا ایک ایسا اے آئی وارم بنایا ہے جو میلویئر پھیلانے اور ڈیٹا چرانے کے لیے لوگوں کی ای میل میں گھس سکتا ہے۔ مورس ٹو نامی کمپیوٹر وارم امریکا اور اسرائیل مزید پڑھیں