یہ اسمبلی نہیں کوئی اور ہی چیز ہے، فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔جمیعت علمائے اسلام ( جے مزید پڑھیں

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، اجلاس کل صبح تک ملتوی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد حلف برداری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دوبارہ نعرے بازی کی گئی۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس مزید پڑھیں

سعودی عرب غزہ میں جنگ بندی پراسرائیل کوتسلیم کرنے پرتیار ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ غزہ میں امن مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کا وفد مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کا وفد ایوان میں حمایت مانگنے کیلیے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچا تاہم انہیں کامیابی نہیں مل سکی۔ اتحادی جماعتوں کی مذاکراتی کمیٹی کا وفد یوسف رضا مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، اسپیکر کیلیے رائے شماری آج ہوگی

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکے لیے رائے شماری ہوگی۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کے لیے کیپٹن (ر) عبد الخالق اچکزئی کو نامزد مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑے کے دوران قیدی قتل

راولپنڈی: ہائی سیکیورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کر دیا گیا۔ جھگڑے کے دوران ایک قیدی اماد علی شدید زخمی ہوا جسے پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، نومنتخب اراکین آج حلف لیں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں نومنتخب اراکین آج حلف لیں گے، پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستوں پر سیکیورٹی انتہائی سخت کی گئی ہے۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے مزید پڑھیں

سندھ میں چوتھی اور پانچویں کلاس کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل

کراچی: سندھ میں چوتھی اور پانچویں کلاس کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، اب امتحانات رمضان کے بعد 18 اپريل سے منعقد ہوں گے جبکہ نیا تعلیمی سیشن اگست سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ مزید پڑھیں