Month: جنوری 2024

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

افغان کرکٹرزکو ’سبق‘ سکھانے کے بعد محدود تعداد میں این اوسی جاری

Post Views: 1 کابل: افغان کرکٹرزکو ’سبق‘ سکھانے کے بعد محدود تعداد میں این اوسی جاری کردیے گئے۔ افغان کرکٹ بورڈ نے فضل حق فاروقی، مجیب الرحمان اور نوین الحق کو ’سبق‘ سکھانے کے بعد محدود تعداد میں این اوسی…

بیٹرز کے صبرکا امتحان لینے والی پچ نظروں میں آگئی

Post Views: لاہور: بیٹرز کے صبرکا امتحان لینے والی کیپ ٹاؤن کی پچ نظروں میں آگئی جب کہ آئی سی سی نے غیر تسلی بخش قرار دیدیا۔ کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز اسٹیڈیم میں ٹیسٹ کا فیصلہ 107 اوورز میں ہی…

افریقی فٹبالر ساڈیو مانے نے اپنی دوست 19 سالہ عائشہ تمبا سے شادی کرلی

Post Views: افریقی ملک سینیگال کے اسٹار فٹبالر ساڈیو مانے نے اپنی دوست عائشہ تمبا سے شادی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیگال کے کپتان اور سعودی کلب النصر کے کھلاڑی ساڈیو مانے نے ڈاکار میں منعقدہ ایک نجی تقریب…

چین سے قرضے کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز

Post Views: 1 اسلام آباد: پاکستان نے چین سے قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں۔ پاکستان نے چین سے 60 کروڑ ڈالر کے رعایتی قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں…

ڈاکوؤں کا بس پر دھاوا، مسافروں سے 4کروڑ روپے لوٹ کر بآسانی فرار

Post Views: 2 راولپنڈی: پشاور سے لاہور جانے والی بس میں سوار تمام مسافروں کو ڈاکوؤں نے راولپنڈی کے قریب لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ جاتلی کے علاقے ڈھوک امب میں رات گئے ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، ڈاکو…

لاہور؛ عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل مسترد

Post Views: الیکشن ٹریبیونل نے لاہور کے حلقے این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبیونل کے جسٹس طارق ندیم نے فیصلہ سناتے ہوئے…

انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

Post Views: کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا،…

سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج

Post Views: اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان منسوخی کیخلاف اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف اپیل…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی

Post Views: 1 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی، نیب بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 20 گواہ پیش کرے گا۔ ذرائع کے مطابق نیب…

پاکستان کی متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

Post Views: اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے…