Month: جنوری 2024

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

بنگلا دیش کے انتخابات شفاف اور غیر جانبدار نہیں تھے، امریکا

Post Views: ڈھاکا: امریکا نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے انتخابات نہ تو شفاف تھے اور نہ ہی غیرجانبدارانہ تھے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بنگلا دیش میں اپوزیشن پارٹی کے…

آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح: سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کردی

Post Views: 1 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے…

امریکا کی جانب سے پاکستان کو ’’مخصوص تشویش کا ملک‘‘ قرار دینے کا بیان مسترد

Post Views: 4 اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ’’مخصوص تشویش کا ملک‘‘ قرار دیئے جانے کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کردیا اور بھارت کو اقلیتوں کے ساتھ ظلم کرنے اور ناانصافی کے باوجود مذہبی…

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئیں

Post Views: 2 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئیں، عدم حاضری کے سبب بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج…

فضل الرحمان کی کابل میں افغان وزیراعظم سے ملاقات، افغان مہاجرین کے معاملے پر گفتگو

Post Views: 2 اسلام آباد: ‎جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان علما کے ہمراہ کابل میں ہیں جہاں آج انہوں ںے افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی، دونوں جانب سے افغان مہاجرین کے معاملے سمیت پاک…

رشتے سے انکار پر خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار

Post Views: 5 لاہور: شاہدرہ کے علاقے میں خاتون پر تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ دو موٹرسائیکل سواروں نے عائشہ نامی ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا، جس سے اسکول ٹیچر عائشہ کا چہرہ جھلس گیا۔ عائشہ کو طبی…

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی

Post Views: 1 پشاور: تھانہ فقیر آباد کی حدود اقبال پلازہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے چار خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں امداد فراہم کی…

بھٹو کی سزائے موت میں سپریم کورٹ قصوروار ہے یا مارشل لا ایڈمسٹریٹر؟ چیف جسٹس

Post Views: 1 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے انعقاد تک ملتوی کردی، عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کیسز سمیت دیگر مقدمات زیر التوا…

کاغذات نامزدگی منظوری کیلیے پرویز الہیٰ اور ان کی اہلیہ کی اپیلیں مسترد

Post Views: 1 راولپنڈی: سابق وزیر اعلی پرویز الہیٰ کی این اے 59 اور پی پی 23 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں مسترد ہوگئیں۔زرائع کے مطابق ہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے جج چوہدری عبدالعزیز نے محفوظ…

دہشتگرد کبھی بھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے، وزیراعظم

Post Views: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ نگراں وزیراعظم نے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس…