Month: جنوری 2024

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

اپیل مسترد، شاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قرار

Post Views: ملتان: الیکشن ٹریبونل ملتان نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل…

بھارتی فلمی ستاروں کی کرتارپور آمد

Post Views: 1 شکر گڑھ: بھارتی شوبز ستاروں کی جانب سے کرتارپور گوردوارے میں حاضری دینے کے لیے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور آنے والوں میں بھارتی لیجنڈ فنکارہ ڈولی سنگھ، ونے جوشی، ارویندر بھٹی، اداکار…

جمشید دستی کی اہلیہ اور زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی منظور

Post Views: 2 ملتان: الیکشن ٹربیونل نے مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے اُمیدوار جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ دستی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد…

شاہ رخ اور سلمان خان کے مداحوں کیلئے بُری خبر

Post Views: 4 ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کے مداحوں کے لیے بُری خبر سامنے آئی ہے کہ رواں سال 2024 میں، ان دونوں اسٹارز کی کوئی فلم ریلیز نہیں ہوگی۔ شاہ رخ…

عفان وحید نے درفشاں سے شادی کی خبر پر خاموشی توڑ دی

Post Views: 1 کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عفان وحید نے ساتھی اداکارہ درفشاں سلیم سے شادی کی خبروں پر وضاحت پیش کردی۔ عفان وحید نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت…

عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

Post Views: 2 کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام اُنہوں نے “جہاں آرا سعید” رکھا ہے۔ عروہ حسین اور فرحان سعید نے اپنے مداحوں کو…

سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا

Post Views: 4 سڈنی / کراچی: ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو…

سندھ میں سردی کے پیش نظراسکولوں کے اوقات کارتبدیل

Post Views: کراچی: سردی میں اضافے کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول لگنے کا وقت صبح ساڑھے 8 بجے کردیا گیا ہے۔ اسکول…

اہلِ کراچی کے لیے خوشخبری، جدید بسوں کی نئی کھیپ پہنچ گئی

Post Views: کراچی: شہر قائد میں رہنے والوں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ جدید بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم…

اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ ناقابل رہائش ہوچکا ہے، اقوام متحدہ

Post Views: 2 نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملوں نے غزہ کو ناقابل رہائش بنا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے سربراہ مارٹن گریفتس نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز کی…