رضوان کی بی پی ایل کے رواں ایڈیشن میں مایوس کن کارکردگی

ڈھاکا: محمد رضوان کی بی پی ایل کے اس ایڈیشن میں کارکردگی مایوس کن رہی۔

محمد رضوان نے 4 اننگز میں 21.33 کی اوسط اور 85 کے اسٹرائیک ریٹ سے 64 رنز بنائے، اس بارے میں انھوں نے کہا کہ میں بھی ایک انسان ہوں مشین نہیں، اپنی طرف سے ٹیم کیلیے بہترین کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی پرفارمنس ویسی نہیں رہی جیسا میں چاہتے تھے، بہرحال خوشی کی بات یہ ہے کہ ہماری ٹیم کے اچھے نتائج سامنے ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں