360

پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار کرلیا گیا۔

ذارئع کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے، جہاں انہیں تھانہ سرور روڈ نے گرفتاری ڈال کر تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا گیا ہے۔

عالیہ شہزاد تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمہ 96/23 میں نامزد تھیں۔ وہ پولیس کو سانحہ 9 مئی کے حوالے سے درج کیس میں مطلوب ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں