سوات ;کالام کے قریب عارضی رابطہ پل کا ایک حصہ نالہ میں طغیانی سے بہہ گیا.ڈائریکٹرجنرل اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی و ڈپٹی کمشنرسوات نے مشینری پہنچانے کی ہدایت کردی .ڈپٹی ڈائریکٹر کرامت علی کی نگرانی میں بھاری مشنیری کے ذریعے رابطہ پل کی بحالی کاکام جاری ہے۔
ڈی جی اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بارش کے بعد محکمہ سی اینڈ ڈبلیو، پختونخوا ہائی وے اتھارٹی اور این ایچ اے حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔
جال بنڑ روڈ پر بھی سلائیڈنگ،اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بھاری مشینری سے ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔ڈی سی سوات نے کہا
Load/Hide Comments