خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکم جاری

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کے بعد اغواء کرنے کے کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی؛ 2 افغان کرکٹرز نے پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

افغان بورڈ کے بعد کرکٹر محمد نبی اور وکٹ کیپر رحمان اللہ گرباز نے بھی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ گزشتہ دنوں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ  کا  رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی: وزیرداخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی اورلیاقت بلوچ نے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کی۔ وزیر داخلہ مزید پڑھیں

پختونخوا میں قیام امن کیلیے درکار تمام وسائل فراہم کریں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں قیام امن کے لیے درکار تمام وسائل فراہم کرے گی۔ مردان میں نئی پولیس لائن کے قیام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی مزید پڑھیں

ویمنز ایشیاکپ؛ سیمی فائنل میں شکست کے بعد کپتان ندا ڈار کا بیان آگیا

ویمنز ایشیاکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا بیان آگیا۔ گزشتہ روز میزبان سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ کے فائنل مزید پڑھیں

مہیش بھٹ 2 بار خود آئے، لال حویلی پر فلم بنانے کی اجازت نہیں دی؛ شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پڑوسی ملک بھارت کے معروف فلمساز مہیش بھٹ سے متعلق حیران کُن انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شیخ رشید کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، خاتون ڈکیت گرفتار

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ملزمان کی ایک ساتھی خاتون کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیو مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے ایئر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے کی ایئرہوسٹس کو غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایئرہوسٹس سے امریکی ڈالرز اور سعودی ریال برآمد ہوئے جن کی مالیت پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجوانہ بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجوانہ اور جارہانہ ریمارکس کو مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر اعظم مودی کے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی پر مبنی تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی رہنماؤں کے ایسے مزید پڑھیں