بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں داخلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ججز سے کہنا چاہتی ہوں ملک کو چلنے دو، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز نے آئین کوری رائٹ کیا۔ جونہیں مانگا گیا وہ عطا کردیا۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں ماڈل بازار کے افتتاح کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

تشدد کا شکار اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کا شوہر کیساتھ راضی نامہ ہوگیا

لاہور: معروف ایکنر پرسن عائشہ جہانزیب اور اُن کے شوہر حارث علی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کرنے کی کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ عائشہ مزید پڑھیں

سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد کیلیے غور

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر غور کے لیے الیکشن کمیشن کا دوسرا اجلاس آج ہورہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی کو مخصوص مزید پڑھیں

صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف ایف آئی اے کی اپیل

اسلام آباد: ایف آئی اے نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ڈیوٹی جج کی جانب سے صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمے سے مزید پڑھیں

بابراعظم، رضوان، شاہین سمیت دیگر کرکٹرز کو این او سی کیوں نہیں مل رہا؟

کینیڈا کی گلوبل ٹی20 لیگ کا چوتھا ایڈیشن رواں ماہ 25 جولائی سے 11 اگست تک ہوگا تاہم ایونٹ کو ابھی تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منظوری نہیں دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منتظمین کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کو کام کرنے کیلیے محفوظ ماحول فراہم ہونا چاہیے؛ امریکا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے کام کی اجازت اور مکمل تحفظ حاصل ہونا چاہیے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے مزید پڑھیں