پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، شازیہ مری

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا باضابطہ رد عمل سامنے آ گیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ پی پی کو اس فیصلہ مزید پڑھیں

افغانوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ، ملوث نادرا اہلکاروں کی گرفتاری کا امکان

کراچی: افغانوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے معاملے میں ملوث نادرا اہل کاروں کی گرفتاری کا امکان ہے۔ پاکستانی شناختی کارڈ افغان باشندوں کو جاری کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی اور آلودگی؛ کراچی میں سینے کے انفیکشن کے مریض بڑھ گئے

کراچی: شہر قائد میں موسمیاتی تبدیلیوں اور فضائی آلودگی کی وجہ سے سینے میں انفیکشن کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ چیسٹ فزیشن ڈاکٹر شکیل نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موسمیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کے سبب مزید پڑھیں

پریتی زنٹا کے جڑواں بچوں کی نئی تصویر منظرِ عام پر

ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ پریتی زنٹا کے جڑواں بچوں کی نئی تصویر وائرل ہوگئی۔ پریتی زنٹا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے بیٹے اور بیٹی کی نئی تصویر پوسٹ کی جس مزید پڑھیں

حملے میں زخمی ٹرمپ پارٹی کنونشن میں شرکت کیلیے پہنچ گئے

ملواکی: قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ری بپلکن پارٹی کے کنونشن میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہنے کے بعد پیر مزید پڑھیں

سیاسی اختلافات کا مطلب یہ نہیں کہ کسی پارٹی کو ہی ختم ہی کردیا جائے، پیپلز پارٹی پنجاب

لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کسی طور پر درست نہیں۔ زرائع کے مطابق پی ٹی آئی پر پابندی اور رہنماؤں پر آرٹیکل چھ لگانے مزید پڑھیں