کراچی کیلیے بجلی فی یونٹ 5.45 روپے مہنگی کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی: شہر قائد کے لیے بجلی کی قیمت فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کے الیکٹرک نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروائی مزید پڑھیں

رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت نے رؤف حسن اور دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن اور دیگر کے خلاف پیکا ایکٹ کے مزید پڑھیں

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا کل سے ملک بھر میں غلہ منڈیاں بند کرنے کا اعلان

کراچی: ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کل سے ملک بھر میں غلہ منڈیاں بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی، بے جا ٹیکسز اور بجٹ میں کاروباری طبقے کے خلاف اقدامات کے خلاف مزید پڑھیں

فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید

راولپنڈی: فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں مزید پڑھیں

وقار یونس کی ایک مرتبہ پھر بورڈ میں اعلیٰ عہدے پر تقرری کا امکان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے معاملات کو سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے جبکہ کرکٹ سے متعلق فیصلوں کا اختیار مزید پڑھیں

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ نے پورا گاؤں ملیامیٹ کردیا؛ 43 ہلاکتیں اور درجنوں لاپتا

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں بارش اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا مزید پڑھیں

کوہاٹ؛ بارش کا پانی گھر میں داخل، پورا خاندان ڈوب گیا، خواتین و بچوں سمیت 11 جاں بحق

پشاور: پختونخوا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پورا خاندان ڈوب گیا، جس میں خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ز رائع کے مطابق کوہاٹ مزید پڑھیں

حکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیم

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مشرف،پی پی پی،ن لیگ،پی ٹی آئی سب نے آئی پی پیز سے معاہدے کیے۔ بجلی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا آج 5 ویں روز مزید پڑھیں