فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پوچھا ہے کہ فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟۔ سپریم کورٹ میں این اے 81 میں لیگی رہنما اظہر قیوم نارا کی انتخابی مزید پڑھیں

ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے ہیں تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز مزید پڑھیں

سندھ سمیت ملک بھر میں محرم الحرام  کے دوران فوج تعینات کرنے کی منظوری

کراچی: سندھ سمیت ملک بھر میں محرم الحرام کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست پر سندھ میں فوج رینجرز اور ایف سی کے دستے تعینات کرنے کا مزید پڑھیں

افغانیوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودیہ میں مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودیہ میں قائم مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ زرا ئع کے مطابق مبینہ کرپشن کے عوض افغان شہریوں کو جاری پاسپورٹس کے معاملے میں نیا رخ سامنے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کی رہائی کیلیے بھاری رقومات کی طلبی، پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا

پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کے کیس میں اضافہ ہونے اور پولیس اور سی ٹی ڈی حکام کی جانب لوگوں کی رہائی کے عوض بھاری رقومات طلب کرنے پر وزیراعلی کو 22 جولائی کو طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کے 16 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا چھٹا روز

کوئٹہ: بلوچستان کے 16 اضلاع میں سات روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم چھٹے روز بھی جاری رہی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے مطابق بلوچستان کے ماحولیات میں پولیو وائرس کی موجودگی کی بناپر پولیو مہم شروع کی گئی ہے، سات مزید پڑھیں

سیاست صرف سیاستدانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاست صرف سیاست دانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے نئی جماعت بنادی ہے کوئی بھی اس پارٹی میں شامل ہوسکتا ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

پاک بھارت مقابلہ؛ شائقین ہوجائیں تیار! آج سابق اسٹارز مدمقابل آئیں گے

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے 8ویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی، جس میں سابق کرکٹرز شاہد مزید پڑھیں