افغان حکومت دہشتگردی کیخلاف مؤثر اقدامات کرے، وزیراعظم

آستانہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان پر دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرنے کےلیے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ وزیراعظم نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون مزید پڑھیں

بس اب بہت ہوگیا! چیف جسٹس اور نیاز اللہ نیازی میں پھر تلخ کلامی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی کے درمیان تلخی ہوگئی۔ تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنچ مزید پڑھیں

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق

باجوڑ :تحصیل ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں تین افراد شہید ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ ،ملک عرفان آف نیاگ بانڈہ اور مزید پڑھیں

پشاور : سی ٹی ڈی نے مبینہ دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

اورکزئی: خیبرپختونخوا (کے پی) کے محکمہ پولیس کے شعبہ سی ٹی ڈی نے ضلع اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے صوبے میں محرم سے قبل مبینہ طور پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ سی مزید پڑھیں

بلاک بسٹر فلم ‘کرش’ کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیا

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘کرش’ میں ہرتھیک روشن کے بچپن کا کردار نبھانے والا چائلڈ آرٹسٹ مکی دھامیجانی اب بڑا ہوکر آنکھوں کا سرجن بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مکی دھامیجانی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کا فواد چوہدری سے رابطہ، پارٹی قیادت پر تنقیدنہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر قیادت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے رابطہ کرکے پارٹی کی موجودہ قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے تحریک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ؛ 4 فلسطینی شہید

تل ابیب: اسرائیل کے مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق قابض اسرئیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں بے گھر فلسطینیوں کے لیے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کامطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ز رائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ بجلی کی قیمت مزید پڑھیں

آٹے کی بلیک مارکیٹنگ؛ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 4ملازمین نوکری سے برطرف

راولپنڈی: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے آٹے کی ترسیل اور بلیک مارکیٹنگ و دیگر سنگین بے ضابطگیوں میں ملوث 4 ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کر دیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملوث ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لیا۔ یوٹیلیٹی مزید پڑھیں