دیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ گفٹ ہیمپرز کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اُن کے شوہر رنویر سنگھ نے اپنے پہلے بچے کی آمد کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اگلے ماہ ستمبر میں مزید پڑھیں

ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہال

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں۔ پاکستان مزید پڑھیں

ارشد ندیم بھی میرا بیٹا ہے، ہمارے لیے سلور میڈل بھی گولڈ جیسا ہے، والدہ نیرج چوپڑا

نئی دہلی: بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ کا کہنا ہے کہ گولڈ میڈل جیتنے والا پاکستانی ارشد ندیم بھی میرا بیٹا ہے۔ ہمارے لیے سلور بھی گولڈ میڈل جیسا ہے۔ مقامی میڈیا کو انٹرویو کے دوران نیرج چوپڑا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس؛ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ پیرس کے سمر اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کےلیے قومی اسمبلی کے اجلاس مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگا

کراچی: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو آج شب گولڈ میڈل دیا جائے گا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود کے مطابق پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں میڈل پہنانے کی تقریب مزید پڑھیں

امام مسجد نبوی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیرنے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرسے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

اولمپیئن ارشد ندیم نے قوم کیلیے گولڈ میڈل کو یوم آزادی کا تحفہ قرار دیدیا

کراچی: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی اولمپیئن ارشد ندیم نے گولڈ میڈل کو قوم کے لیے یوم آزادی کا تحفہ قرار دیے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام جاری کرتے ہوئے ارشد ندیم نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ”شاباش ارشد“، جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈ میڈیل جیت کر مزید پڑھیں