Month: ستمبر 2025
پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے، محسن نقوی
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے۔ کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔ بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر…
میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیراعظم نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام کے سبب ہم پر عائد امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، میزائل پروگرام پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ ز رائع کے مطابق کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
لاہور میں 24سالہ خاتون ٹیچر سگے بھائی کے ہاتھوں قتل
لاہور:چوہنگ کے علاقے میں 24 سالہ خاتون اسکول ٹیچر کو سگے بھائی نے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق زرقا جاوید کو بھائی عثمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔…
دنیا کی سب سے طویل اور تیز رفتار انٹرنیٹ سب میرین کیبل پاکستان پہنچ گئی
کراچی:دنیا کی سب سے طویل اور تیز رفتار انٹرنیٹ سب میرین کیبل پاکستان پہنچ گئی۔ سب میرین کیبل 2 افریقا کو ہاکس بے بی ایم ایکس (بیچ میں ہول) تک پہنچا دیا گیا ہے، یہ 16 پیئر کی کیبل ہے…
سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے، عارف علوی
پشاور:سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا کہ ہمارا سارا…
فخر زمان کا “یوٹرن” بابراعظم سے متعلق متنازع ٹوئٹ پر لب کشائی کردی
قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے سابق کپتان بابراعظم کو ڈراپ کیے جانے سے متعلق ٹوئٹ پر لب کشائی کردی۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں اوپنر فخر زمان نے سابق کپتان بابراعظم کو ڈراپ کرنے…
ایس ایم لا کالج کے طلباء کو امتحانات میں شرکت کی اجازت
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایم لا کے طلبا کو امتحانات میں شرکت کی اجازت دے دی۔ ہائیکورٹ میں ایس ایم لا کالج کے طلبا کو امتحان سے روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل بیرسٹر مجتبی…
حجامت کے دوران ہی بھاگ کر پولیس کو حملہ آور سے بچانے والا ہیرو وائرل
برطانیہ میں ایک شخص نے سوشل میڈیا پر راتوں رات مقبولیت حاصل کر لی ہے جب ایک ویڈیو میں دکھایا گیا کہ اس نے بال کٹوانے کے درمیان ہی بھاگ کر سڑک پر ایک پولیس افسر کو ٹھگ کے حملے…
اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو ایران میں قتل کرنے کا باضابطہ اعتراف کرلیا
اسرائیل نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایران میں قتل کرنے کا باقاعدہ اعتراف کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو…