Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 560 خبریں موجود ہیں

این اے 47 کے بعد این اے 48 کی الیکشن ٹریبونل کارروائی بھی روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 47 کے بعد این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی بھی روکنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے…

بلاول کا وزیر اعظم سے خود کو ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے انھیں ہائی پاور سلیکشن بورڈمیں شامل کرنے کامطالبہ کر دیا جس کے باعث پیر اور منگل کو شیڈول ایچ پی ایس بی اجلاس کو جنوری تک کیلیے موخر کر…

پاراچنار میں راستوں کی بندش کے سبب تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے

پشاور:پاراچنار میں راستوں کی بندش کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کر دیے گئے ہیں۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان کے مطابق مرکزی شاہراہ کو کھولنے اور محفوظ بنانے تک پاراچنار میں تعلیمی ادارے بند رہیں…

وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ…

عافیہ صدیقی کیس؛ وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کے دوران امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ اسلام…

کراچی؛ میٹرک اور انٹرکے امتحانات برائے 2025 میں ای مارکنگ کا تجربہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: کراچی کے دونوں تعلیمی بورڈز، ثانوی تعلیمی بورڈ اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، نے رواں سیشن کے سالانہ امتحانات 2025 کے امتحانی پرچے اور ان کی اسسمنٹ (جانچ) ای مارکنگ کے تحت کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا، میٹرک…

وزیراعظم کی مصر کے شاہی محل میں آمد، عبدالفتاح السیسی نے استقبال کیا

ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف مصر کے شاہی محل پہنچ گئے جہاں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ان کا استقبال کیا۔ زرائع کے مطابق ترقی پذیر ممالک کی…

موبائل پر چلنے والے اشتہار نے خاتون کو کروڑوں روپے جتوادیے

امریکا میں موبائل پر چلنے والے ایک اشتہار نے خاتون کو ایک لاکھ ڈالر (2 کروڑ 78 لاکھ روپے) جتوا دیے۔ ویسٹ ورجینیا سے تعلق رکھنے والے شخص نے بتایا کہ اسٹیٹ لاٹری کی ایک نئی موبائل ایپ کے اشتہار…

دوسری اولاد کے اعلان کے بعد مزید بچوں کی خواہش پر ثنا خان کو ٹرولنگ کا سامنا

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان کو بچوں اور خاندان کی افزائش کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک حالیہ انسٹاگرام ویڈیو میں مذہب کے خاطر شوبز کو الوداع کہہ کر نئی زندگی…

عائزہ خان نے ایکٹنگ اسکول جوائن کرلیا

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے لندن کے ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ لندن میں ایکٹنگ اکیڈمی…