Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 560 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا سلسلہ جاری

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے رجحان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1909پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 170 پوائنٹس کی سطح…

پی آئی اے کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کیلیے فعال کرنے کا فیصلہ

کراچی:قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے پر کام تیز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 ساختہ طیارے اور ایئر 320 ساختہ طیارے کو فلائٹ آپریشن کے لیے…

راولپنڈی: نازیبا ویڈیوز،تصاویر بناکر خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون شہری کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی…

عمرے کی آڑ میں گداگری کیلیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کوکراچی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار ملزمان میں ثناء اللہ ، فیض محمد…

پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا۔ 18ویں اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اٹھارویں سپیکرز کانفرنس کے تمام شرکاء…

عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل تمام 7 ارکان کو اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے طلب کر لیا ہے۔ مذاکراتی کمیٹی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، اسد قیصر،…

شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو دو ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ امتحان لینے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے طلبا و طالبات سے ایم ڈی کیٹ کا امتحان دو ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر…

چٹکی بھر میں متعدد بیماریوں کا پتہ لگانے والی مائیکروچپس

تیزی سے پھیلنے والے وائرس سے لے کر دائمی بیماریوں اور منشیات کے خلاف مزاحمت کرنے والے بیکٹیریا جیسے بہت سے خطرات سے دوچار دنیا میں، فوری، قابل اعتماد اور آسان گھریلو تشخیصی ٹیسٹوں کی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے۔…

انتہائی نایاب گول انڈا 70 ہزار روپے میں فروخت

حال ہی میں ایک انتہائی نایاب گول انڈا برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پاؤنڈز (70 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا ہے۔ اس نایاب انڈے کے سابق مالک برک شائر کے لیمبورن سے تعلق رکھنے والے…

ندا یاسر نے شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی

پاکستان شوبز کی اداکارہ اور مشہور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر کا مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔ اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے…