Month: ستمبر 2025
ہمایوں سعید کونسی اداکارہ کے ساتھ جوانی پھر نہیں آنی 3 بنانے والے ہیں؟
پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے مشہور فلم جوانی پھر نہیں آنی کا تیسرا حصہ اپنی ہم عمر اداکارہ کے ساتھ بنانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی میں ہونے والے 17ویں انٹرنیشنل اردو کانفرنس کے دوران ہمایوں…
ریما خان سے متعلق تبصرے پر مشی خان ناصر ادیب پر برس پڑیں
پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان ساتھی اداکارہ ریما خان کے حوالے سے تبصرہ کرنے پر ڈرامہ رائٹر ناصر ادیب پر برس پڑیں۔ مشی خان نے ناصر ادیب کے ایک بیان پر سخت ردِ عمل دیا ہے جس میں انہوں…
چیمپئنز ٹرافی کے معاملات ادھورے چھوڑ کر جے شاہ کا دورہ آسٹریلیا، سوالات اٹھنے لگے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملات میں تعطل جاری ہے اور اسی دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین جے شاہ آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں تاہم ان کے اس دورے نے کئی سوالات کو جنم…
مغربی کنارے میں یہودیوں کی بس پر فائرنگ؛ ایک ہلاک اور متعدد زخمی
مغربی کنارے میں اسرائیلی شہریوں کی بس پر مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل سے یہودی آبادکاروں کو نابلس لے جانے والی بس پر مغربی کنارے میں حملہ کیا گیا ہے۔ حملہ…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا ڈیویلپمنٹ…
نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ دے دیا۔ احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ نیب کی جانب…
کوئٹہ، وندر آدم کھنڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے وندر آدم کھنڈ میں ٹریفک حادثے میں ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، جاں بحق تمام افراد کی میتوں کراچی…
عطا تارڑ نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی تردید کر دی
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا رڑ نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے جس میں پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی نوید سنائی گئی تھی۔ ایک نجی چینل پر انٹرویو کے دوران عطا تارڑ کا…
سپریم کورٹ آئینی بینچ؛ پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج
اسلام آباد:سپریم کورٹ آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سمیت دیگر کی دائر درخواستیں خارج کر دیں۔ آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواستوں کو مسترد کرنے کا فیصلہ…
اسٹاک ایکسچینج نے ریکارڈ توڑ دیے، 1لاکھ 13ہزار کی بلند ترین سطح عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، انڈیکس نے یکے بعد دیگرے تین نئی بلند ترین سطحیں عبور کرلیں۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا اور کاروباری دورانیے میں 2431پوائنٹس کا…