Month: ستمبر 2025
نیب کرپشن کو پروموٹ کررہا ہے جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی
کراچی:پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ کرپشن کو پرموٹ کررہا ہے نیب استعمال ہورہا ہے اور جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ کرپشن بڑھے گی۔ انسداد بدعنوانی کے دن کے موقع…
ڈی چوک سے گرفتار 19 ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 19 ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ملزمان کو اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں پیش کیا گیا، پراسیکیوٹر راجہ…
روس نے شام کی صورت حال پر سیکیورٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست جمع کرادی
شام میں بشار الاسد کا 24 سالہ دورِ اقتدار زمین بوس ہوگیا اور وہ خاندان کے ہمراہ روس فرار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے شام کی تازہ صورت حال پر سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے…
شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایران
باغی گروہوں کے ہاتھوں اپنے 24 سالہ دورِ اقتدار کا خاتمہ ہونے کے بعد بشار الاسد حکومت چھوڑ کر اہل خانہ کے ہمراہ روس پہنچ گئے جس پر ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران…
پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج؛ شیر افضل مروت کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات پر اے ٹی سی جج طاہر عباس…
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے الزام میں پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین گرفتار
حیدرآباد ؛وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ریاست پاکستان کے خلاف مبینہ پروپیگنڈے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور یونین کمیٹی 115 لطیف آباد کے چیئرمین شکیب قائمخانی کو…
انسداد اسمگلنگ کارروائی میں 32 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشیا پکڑی گئیں
کوئٹہ:انسداد اسمگلنگ کی ایک کارروائی میں 32 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشیا پکڑی گئیں۔ ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی کی گئی، جس میں اسمگلرز کی جانب سے خفیہ راستوں کو استعمال…
کراچی؛ مختلف علاقوں میں ایک ہی دن میں آتش زدگی کے 4 واقعات
کراچی:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک ہی دن میں آتش زدگی کے 4 واقعات پیش آئے، تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے واقعات مکان، شادی ہال ، جھگیوں اور دکان میں پیش…
شام میں عالمی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ انجام کو پہنچا، پاکستانی حکمران عبرت حاصل کریں، لیاقت بلوچ
لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ شام میں عالمی استعماری اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اپنے انجام کو پہنچا، پاکستان کے حکمران شامی اسد خاندان سے عبرت حاصل کریں۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ…
انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہ
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کو دہرایا اور تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ شفاف اور جوابدہ معاشرے…