Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 560 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد:ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد…

یوٹیوب نے پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی

یوٹیوب نے 2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔ یوٹیوب نے پاکستان میں 2024 کی سب سے زیادہ مقبول ہونے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کی ہے۔ یہ فہرست پاکستان بھر میں ناظرین کا دل…

سمندر میں شکار کرتی شارکس کا منظر سال کی بہترین تصویر قرار

مالدیپ کے پانی میں شکاری اور شکار کی یہ ڈرون سے لی گئی تصویر نے عالمی مقابلہ جیت لیا ہے۔ شارک مچھلیوں کے حملے کی ایک حیرت انگیز تصویر نے رواں سال کے رائل سوسائٹی پبلشنگ فوٹوگرافی مقابلے میں سب…

شہریار منور نے شادی کا اعلان کردیا، دلہن کون ہے؟

مشہور پاکستانی اداکار و پروڈیوسر شہریار منور نے اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ شہریار منور نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’میں دسمبر میں شادی کر رہا ہوں…

فہد مصطفیٰ نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

مشہور اداکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کو حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ میں دو اہم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کو ہاؤس آف…

معروف ٹک ٹاکر کا شاداب سے 6 سے 7 ماہ تعلقات میں رہنے کا انکشاف

پاکستانی ٹِک ٹاکر شاہ تاج نے ایک مرتبہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان 6 سے 7 ماہ تک انکے ساتھ تعلقات میں رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں متھیرا کو دیے گئے انٹرویو میں…

جونیئر ہاکی ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

جونیئر ہاکی ایشیاکپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری ایونٹ کے دوران قومی ٹیم کپتان حنان شاہد کی کپتانی میں ناقابلِ شکست رہی ہے۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت…

مارشل لا اور ملک سے غداری؛ جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع

اکثریت رکھنے والی اپوزیشن جماعت نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں ملک سے غداری پر مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا…

نمیبیا میں پہلی مرتبہ ایک خاتون صدر منتخب

نمیبیا میں پہلی مرتبہ ایک خاتون ملک کی صدر منتخب ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نندی نداتواہ فروری میں صدر ہیگ گینگوب کے انتقال کے بعد سے ملک کی نائب صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی…

لاہور؛ 150 سے زائد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا

لاہور:150 سے زائد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس کے مطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ کاہنہ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں…