Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 560 خبریں موجود ہیں

بشریٰ بی بی سمیت کسی کواختیارنہیں کہ بانی چیئرمین کے فیصلے پر اپنا فیصلہ دے، علی محمد خان

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کی اسلام آباد کے احتجاج کے حوالے سے ایک اور آڈیو لیک ہوگئی ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی…

قلعہ عبداللہ میں خسرے کی وبا سے 5 بچے جاں بحق

بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں خسرے سے 5 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی ابتو میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی جس کے نتیجے میں صلاح الدین ولد نادر خان عثمانزئی…

وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکا جانے والے وفد کی مالی معاونت کی سمری پر دستخط کردیے

اسلام آباد:امریکا میں بے گناہ قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت یابی اور رہائی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، ایڈیشنل اٹارنی…

کرم میں متحارب قبائل کے درمیان فائر بندی، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے دستے تعینات

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں متحارب گروپوں کے درمیان سیز فائر ہوگیا ہے جس کے بعد وہاں پر پولیس اور فورسز کے دستے تعینات کردیے گئے ہیں۔ زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر ضلع کرم جاوید محسود نے بتایا کہ لوئر…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے کزن فائرنگ سے قتل

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے کزن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے کزن ثقلین خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ…

سزائے موت پانے والے نیوی کے 5 اہلکاروں کی دستاویزات کے حصول کی درخواست

سزائے موت پانے والے نیوی کے 5 اہلکاروں نے دستاویزات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور…

اسرائیل اپنے پروجیکٹ بانی پی ٹی آئی کو بچانے نکل پڑا، خواجہ آصف

اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونی اپنے پروجیکٹ بانی پی ٹی آئی کو بچانے نکل پڑے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بانی پی ٹی آئی کی پہلی اہلیہ جمائمہ کے بھائی زیک…

گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے، وزیر اعلی کے پی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے کرم کے معاملے پر قائم…

پاکستان ہمیشہ سے یو اے ای کا ثابت قدم بھائی اور شراکت دار رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یو اے ای کے 53 ویں قومی دن پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے متحدہ عرب امارات کا ثابت قدم بھائی اور شراکت دار رہا ہے۔ سماجی رابطے کی…

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازار حصص میں ریکارڈ ساز تیزی ہوئی۔ مارکیٹ…