راولپنڈی؛ آوازیں کسنے پر جھگڑا، ملزم کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

راولپنڈی:گرجا روڈ پر آوازیں کسنے پر جھگڑے کے دوران ملزم کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا تاہم دھمیال پولیس نے واقعے میں ملوث مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی بیٹوں سے فون پربات کروانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی کو جیل میں ذاتی معالج مزید پڑھیں

پاکستان نے داعش کو سپورٹ کرنے کے افغانستان کے الزامات مسترد کردیے

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان پر داعش کو سپورٹ کرنے کے افغانستان کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں اور کالعدم ٹی ٹی پی کے کیمپس کے خاتمے کے لیے افغان حکام پر زور دیتے ہیں۔ ترجمان دفتر مزید پڑھیں

خراب جوڈیشل سسٹم پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ خراب جوڈیشل سسٹم کاہے، آپ کو قائد اعظم کا پاکستان چاہیے تووہ ابھی نہیں مل سکتا کیونکہ یہاں ان فیئرنیس عدالتی نظام سے شروع مزید پڑھیں

لندن یونیورسٹی کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے پر مفاہمت

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی پیشکش پر لندن یونیورسٹی کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے پر مفاہمت کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے پنجاب کے بچوں اور بچیوں کو برطانیہ کی عالمی سطح پر معروف ’’لندن یونیورسٹی‘‘ سے تعلیم دلانے کا مزید پڑھیں

حکومت مخالف اتحاد کا فروری میں اے پی سی بلانے پر غور

اسلام آباد:گرینڈ اپوزیشن الائنس نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے پر غور شروع کر دیا جس میں موجودہ سیاسی، معاشی، آئینی اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن قیادت نے مزید پڑھیں