Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 565 خبریں موجود ہیں

لڑکیوں کی تعلیم پر کانفرنس میں شرکت کیلئے ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد:لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ پاکستان پہنچنے پر پارلیمانی سیکریٹری تعلیم نے ملالہ یوسف زئی کا استقبال کیا، ملالہ یوسف زئی پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم…

عمران خان کو رہائی کی پیشکش کی نہ بنی گالہ منتقلی کیلیے کوئی دباؤ ہے، وزیر دفاع

سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی ہے نہ رہائی کے لیے کسی قسم کا کوئی دباؤ ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

امریکا لاس اینجلس کی آگ سے غزہ کی قیامت کا احساس کرے، لیاقت بلوچ

لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکہ لاس اینجلس آگ کی تپش دیکھے اور غزہ کی قیامت کا احساس کرے۔ لیاقت بلوچ نے ایک بیان میں مزید کہا کہ ترسیلات زر میں اضافے کے باوجود…

عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

لاہور:بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواستِ ضمانت وکیل…

دھرنا جاری؛ ٹل تا پاراچنار شاہراہ آج بھی بند، شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

پشاور:کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ اور دھرنے کے بعد ٹل سے پاڑا چنار تک شاہراہ آج بھی بند ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے علاقے مندوری میں…

منی بجٹ کے امکانات مسترد؛ وزیراعظم کی 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف نے منی بجٹ کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے ٹیکس حکام کو 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور اور ان لینڈ ریونیو کے سپریم کورٹ اور اپیلٹ ٹریبونلز میں زیرالتوا مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔…

پاکستان کے محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ کولمبو میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے طہٰ عشرت کو شکست دی۔ محمد آصف نے یہ مقابلہ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک

ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 10 جنوری کو سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے…

پنجاب اسمبلی کی خاتون رکن اسمبلی کی سیڑھیوں سے گر کر زخمی

لاہور: پنجاب اسمبلی کی خاتون رکن اسمبلی ایوان کی کارروائی کے دوران سیڑھیوں سے گر کرزخمی ہوگئیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ کی زیرصدارت ہوا جہاں اپوزیشن اراکین اور حکومتی…

توشہ خانہ 2 کیس، بشریٰ بی بی کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی

توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کردیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ہوئی۔ اسپشل…