Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 565 خبریں موجود ہیں

9 مئی کیس میں ملزمان کو فوجی تحویل میں لیا گیا تو بنیادی حقوق معطل تھے، نہ ایمرجنسی نافذ، جسٹس مسرت

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ 9 مئی 2023 کے پرتشدد احتجاج کے کیس میں ملزمان کو فوجی…

9 مئی کیسز کے فوجی یا انسداد دہشتگردی عدالت میں چلنے کی تفریق کیسے ہوئی؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس کے دوران استفسار کیا کہ 9 مئی کیسز کے فوجی یا انسداد دہشتگردی عدالت میں چلنے کی تفریق کیسے ہوئی؟ دوران سماعت جسٹس نعیم اختر افغان نے وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث…

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی ؛ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح پر

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 232 پوائنٹس کی مندی سے ہوا،…

پی ٹی آئی سینیٹر کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کو الیکشن کمیشن کے فیصلے سے بڑا ریلیف مل گیا۔ زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں…

کئی سال سے زیر التوا کراچی تا سکھر موٹروے کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:کئی سال سے زیر التوا کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے خصوصی اجلاس میں کراچی سے سکھر تک موٹروے کی تعمیر شروع کرنے…

زکریا ایکسپریس کو حادثہ؛ کراچی سے اندرون ملک ٹرینوں کی آمدورفت گھنٹوں تاخیر کا شکار

کراچی:اندرون ملک دھند اور اوڈیرو لعل اسٹیشن پر زکریا ایکسپریس کے ڈی ریل منٹ کے بعد کراچی سے اندرون ملک متعدد ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار ہے۔ پشاور سے رحمان بابا ایکسپریس شام 5 بجے کے بجائے،…

عمران خان نے حکومتی ٹیم کو مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت دے دی ہے، علی ظفر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ان سے ملے بغیر حکومتی مذاکراتی ٹیم کو مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت دی ہے۔ پی…

حکومت آئی ایم ایف کو بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام

اسلام آباد:حکومت آئی ایم ایف کو بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کردی گئی ہے، جس میں…

’’شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا اب بہت مشکل ہوگیا ہے‘‘، فرح خان

بھارتی فلموں کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ڈائریکٹر فرح خان کی دوستی بالی ووڈ میں بہت مشہور ہے، لیکن اب فرح خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے ایک بڑا بیان دیا ہے۔…

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کیساتھ سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے ساتھ سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی، دونوں شہر 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی بھی کریں گے۔ پی سی…